• June 9, 2022

فلم بلیک ھول Black Hole برطانوی فلم ھے ۔

فلم بلیک ھول Black Hole برطانوی فلم ھے ۔
جس کا موضوع انسانی طمع اور لالچ ھے ۔ یہ محض 3 منٹ کی فلم ھے جو اپنے المناک اختتام کی وجہ سے ناظرین کو حیرت زدہ کر دیتی ھے ۔ یہ فلم اس وقت تک چار بین الاقوامی اعزازات اپنے نام کر چکی ھے ۔
بلیک ھول۔ انسانی دماغ یا انسانی طمع اور لالچ کا وہ ھول ھے جو کبھی نہیں بھرتا …

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.