• June 9, 2022

”کڑوے سچ اور اصل ذمہ دار”

(ڈاکٹر طارق خان صوفی)
جب بھی پاکستان کی بربادی کے حوالے سے سیاستدانوں کا ذکر أتا ھے تو محفل میں بیٹھے تقریبا” سبھی لوگ کہتے ھیں کہ اس تباھی کےذیادہ ذمہ دار بیوروکریسی فوج میڈیا عدلیہ اور ملا ھے لیکن بدنام صرف سیاستدان کیوں ھوتا ھے۔ چلیں أج بربادی کے اصل ذمہ داروں کا تعین کریں۔
جو پاکستانی اپنے اور خاندان کی سیاسی مضبوطی اور حکمرانی کے شوق کی وجہ سےدوستوں رشتہ داروں اور ووٹرزکے ذاتی وقتی اور انفرادی فوائد کو درگزر کرنے کی صلاحیت اور اخلاقی جرأت نہیں رکھتے وہ پاکستان کے استحکام اور مضبوطی کیلیۓدیرپابھلائ والے اقدامات نہیں کرسکتے لیکن ھر الیکشن میں ٹکٹ ھولڈرز ایسے ھی ھوتے ھیں۔پاکستان کو پیچھے دھکیلنے کا یہ بھی ایک بنیادی کڑوا سچ ھے۔
پاکستان کے خودغرض سیاستدان خود کےتعفن زدہ جسموں کو زندہ رکھنے کیلیۓپورےملک کی موت کا باعث بنتے رھے ھیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.