
Tehreeka Insaaf In Pakistan Is in Trouble Latest News
تحریک انصاف مشکل میں پھنس گئی۔
پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ورانٹ گرفتاری حاصل کر لیے
انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
یاسمین راشد، محمود الرشید، اسلم اقبال، اعجاز چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری
شفقت محمود، اکرم عثمان، یاسر گیلانی، مراد راس اور حماد اظہر کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری
پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف درج مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل
ملزمان نے توڑ پھوڑ، سرکاری املاک کو نقصان اور پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا۔
حکومت کا پی ٹی آی پنجاب کے رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ۔۔