• August 18, 2022

سوشل میڈیا صارفین نے سجل علی کی ہم شکل ڈھونڈ لی

سوشل میڈیا صارفین نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سجل علی سے مشابہت رکھنے والی لڑکی کو ڈھونڈ لیا ہے اور دونوں کی تصاویر کو ایک ساتھ جوڑ کر شیئر کر رہے ہیں۔ اکثر لوگوں نے سن رکھا ہے کہ دنیا میں ہر انسان کا ہم شکل موجود ہے۔…

Read More