Story Badsha ki beti ki
بادشاہ کی بیٹی مراثی کے ساتھ بھاگ گئی۔بادشاہ کوجب خبر ملی تواس نےدونوں کوپکڑکرپیش کرنےکاحکم دیا
کافی تلاش کےبعد شہزادی اورمراثی کوپکڑکر
بادشاہ کےسامنے پیش کیاگیا
بادشاہ نے شہزادی سےپوچھا،ہم تمہاری چوائس کی قدرکرتےہیں لیکن بس یہ بتادوکہ تم نےاس مراثی میں دیکھاکیاجواس کےساتھ بھاگی؟
شہزادی بولی،دیکھناکیاہے،؟اس نےترلےہی اتنےڈالےاورکیا کرتی؟
امپورٹڈحکومت ہرمحاذپراس قدرناکام ہوچکی ہےکہ پاکستان اپنی تنزلی وبربادی کی طرف مسلسل بڑھ رہاہے۔
پوری قوم لانےوالوں سےپوچھ رہی ہےکہ آپ نےعمران خان کوہٹایا،لیکن یہ توبتادیںکہ جس مراثی کواسکی جگہ لائے آخر اس میں دیکھا کیا تھا ؟
لانے والوں کا بھی یہی جواب ہے کہ ۔۔ دیکھا ویکھا کچھ نہیں ، بس اس نے ترلے ہی اتنے ڈالے تھے کہ اور کیا کرتے ؟؟!!!